உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر : 100 دنوں میں 12 ہزار کروڑ کا نقصا ن ، مسلسل ہڑتال کا ایک نیا ریکارڈ قائم

    وادی کشمیر میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے ساتھ شروع ہوئی ’آزادی حامی‘ احتجاجی مظاہروں کی لہر اور ہڑتال اتوار کو 100 ویں دن میں داخل ہوگئی جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔