உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کا محاصرہ ختم، 19 ہفتوں بعد دی گئی نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت

    انیس ہفتوں تک مقفل اور سیکورٹی فورسز کے محاصرے میں رہنے والی کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ ’تاریخی و مرکزی جامع مسجد سری نگر‘ میں جمعہ کو نماز کی ادائیگی پر عائد غیراعلانیہ پابندی ہٹالی گئی۔