உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکی فیصلہ کے خلاف کشمیر میں یوم احتجاج ، تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر قدغن

    کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز سری نگر کے پائین شہر کے بعض حصوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کرکے نوہٹہ میں واقع تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔

    تازہ خبر