جے این یو حملے کے خلاف بالی ووڈ ستاروں اور طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ: دیکھیں تصویریں
چھ جنوری 2020 کو جے این یو حملے کے خلاف ممبئی میں کارٹر روڈ احتجاج میں تاپسی پنو، زویا اختر، رچا چڈھا، وشال بھاردواج ، دیا مرزا اور انوبھو سنہا شامل ہوئے۔

چھ جنوری 2020 کو جے این یو حملے کے خلاف ممبئی میں کارٹر روڈ احتجاج میں شامل ہونے والوں میں تاپسی پنو، زویا اختر، رچا چڈھا، وشال بھاردواج ، دیا مرزا اور انوبھو سنہا تھے۔ دہلی میں واقع جے این یو کے متعدد طلباء اس وقت زخمی ہو گئے جب نقاب پوش مردوں اور خواتین کے ایک گروپ نے ان پر راڈ اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا۔ (تصویر: ٹویٹر)۔

جے این یو حملے کے خلاف احتجاج کے دوران تاپسی پنو، زویا اختر، رچا چڈھا، وشال بھاردواج ، دیا مرزا اور انوبھو سنہا۔ (تصویر: ٹویٹر)۔

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی مذمت کے لئے ممبئی میں طلباء گیٹ وے آف انڈیا کے قریب احتجاج کرتے ہوئے۔ (تصویر: پی ٹی آئی)۔

اے آئی ایس اے، این ایس یو آئی اور سماجوادی چھاتر سبھا کے طلبہ پریاگ راج میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔ ( فوٹو، پی ٹی آئی)۔

مدراس یونیورسیٹی کے طلبہ چنئی میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔ ( فوٹو، پی ٹی آئی)۔

نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔ (تصویر: پی ٹی آئی)۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔ (تصویر: پی ٹی آئی)۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مین گیٹ پر اتوار کو ہوئے تشدد کے خلاف طلباء احتجاج کرتے ہوئے۔ (تصویر: پی ٹی آئی)۔

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی مذمت کے لئے ممبئی میں طلباء گیٹ وے آف انڈیا کے قریب احتجاج کرتے ہوئے۔ (تصویر: پی ٹی آئی)۔