உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نجیب احمد کی تلاش میں تاخیر کے خلاف جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کا شدید احتجاج

    ہندوستان کی معروف یونیورسٹی جواہر لال نہرو سے مسلم طالب علم نجیب احمد کی گمشدگی کو کئی روز گرز گئے ہیں ، مگر اب تک اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔