உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kargil Vijay Diwas کے موقع پر دیکھیں یہ 6 فلمیں، کارگل جنگ کی جیت اور شہید ہوئے جوانوں کی دلا دیں گی یاد

    Kargil Vijay Diwas: آج کارگل وجے دیوس ہے۔ اس موقع پر ہم آپ کو ان فلموں کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو کارگل جنگ پر بنی ہے۔ ان فلموں میں کارگل وجے دیوس کو دکھایا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی اس کے ذریعہ جنگ میں شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں آپ کو ضرور دیکھنی چاہئے۔