உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر میں کمسن لڑکے کے جنازے پر سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، 2 درجن افراد زخمی

    گرمائی دارالحکومت سری نگر میں ہفتہ کے روز اُس وقت ایک فوٹو جرنلسٹ سمیت کم از کم دو درجن افراد زخمی ہوگئے جب سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکاروں نے ایک کمسن لڑکے کے جلوس جنازہ پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔