உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوئٹزرلینڈ سے کم نہیں سری نگر کا یہ باغ گل لالہ ، 46اقسام کے 1.5ملین پھولوں سے ہوسکتے ہیں آپ لطف اندوز

    باغ گل لالہ میں سرخ، پیلے ، سنتری، جامنی، سفید، گلابی، طوطے ، پیلے، دو رنگی اور سہ رنگی پھولوں نے پہلے ہی چاروں اطراف دھنک کے رنگوں کے دلکش نظارے بکھیردیے ہیں۔