உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پولنگ بوتھ کے پاس بھول سے بھی نہ کریں یہ کام، ورنہ ہو سکتی ہے جیل

    لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ 11 اپریل (جمعرات) کو شروع ہو گئی ہے۔ اس میں الگ الگ ریاستوں کی کل 91 نشستوں کے لئے صبح سات بجے سے ہی پولنگ شروع ہو گئی ہے