உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد میں شیعہ۔ سنّی دونوں فرقوں نے جمعہ کی نمازایک ساتھ ادا کی

    آپسی اختلافات کو ختم کرنے اور باہمی روابط کے فروغ کےلئے لکھنؤ کی تاریخی ٹیلے والی مسجد میں شیعہ ۔ سنّی دونوں فرقوں نےجمعہ کی نماز ایک ساتھ ادا کی۔