உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صدر، نائب صدر، وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

    صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، نائب صدر حامد انصاری، وزیر اعظم مودی، مختلف پارٹیوں کے لیڈروں اور دیگر معروف شخصیات نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 147 سالگرہ پر راج گھاٹ جا کر آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔