உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دھونی کا ہوا ڈیموشن ، وراٹ ، روہت اور شیکھر سے ملے گی کم تنخواہ ، پڑھیں کس کو کتنی ملے گی سیلری

    ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کے معاہدے میں ایک نئےگریڈ 'اے پلس کا اعلان کیا ہے جس میں اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018 کے لیے پانچ کرکٹروں کو رکھا گیا ہے