اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دیر رات ایک گھر میں گھسا شخص، کمرے میں جاکر خاتون کے ساتھ کرنے لگا بیحد شرمناک حرکت، گھر والوں نے دیکھا تو پھر۔۔۔

    اترپردیش کے ضلع بدایوں کے کوتوالی بسولی علاقے کے ایک گاؤں میں منگل کی دیر رات کو جنسی ہراسانی کے الزام میں ایک ادھیڑ عمر شخص کا منھ کالا کر کے اسے گدھے پر بٹھا کر پورے گاؤں میں گھمایا گیا اور اس پورے عمل کی ویڈیو گرافی کر کے اسے وائرل کردیا گیا۔

    تازہ خبر