نوئیڈا۔ دہلی۔این سی آر کے ایک بڑے شہر نوئیڈا میں خودکشی suicide کے معاملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ نوئیڈا تھانہ سیکٹر -24 علاقے کے چوڑا گاؤں کا ہے۔ یہاں منگل کو ایم ڈی ایس کی طالبہ نے اپنے والد کی لائسنس ریوالور سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرڈالا۔