لاک ڈاؤن میں ہوئے نکاح کے چار ماہ بعد رخصتی کے دن دولہا نے لڑکی والوں کے سامنے ایک شرط رکھی ، جس سے لڑکی کے اہل خانہ کافی ناراض ہوگئے اور انہوں نے دولہے اور اس کے گھر والوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ یہ واقعہ میرٹھ لسا ڑی گیٹ تھانہ علاقہ کے سہیل گارڈن میں پیش آیا ۔