உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلم خواتین کی تعلیم و ترقی میں حجاب نہیں ہے رکاوٹ، باحجاب ہما اور حنا کو ملا گولڈ میڈل

    میرٹھ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہما اور حنا ان لڑکیوں میں شامل ہیں جنہیں اس سال یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں گولڈ میڈل حاصل ہوا ہے ۔