உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوپی میں آسارام کے آشرم کے اندر کار سے لڑکی کی لاش ملنے سے پھیلی سنسنی، 4دن پہلے ہوئی تھی لاپتہ

    Dead Body in Asaram Bapu's Ashram : پولیس کی بھاری ٹیم آنا فانا موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے لیا۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ لڑکی کا گھر آشرم سے کچھ فاصلے پر ہے اور وہ 4 دن پہلے گھر سے لاپتہ ہوئی تھی۔ پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس کار میں یہ لاش ملی تھی وہ کئی دنوں سے آشرم میں کھڑی تھی۔