உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر میں یوم عاشورہ کے موقع پر سخت ترین بندشیں ، نہیں نکل سکا مرکزی ماتمی جلوس

    کشمیر انتظامیہ نے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کرفیو کی وجہ سے بدھ کو یوم عاشورہ کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والا یوم عاشورہ کا مرکزی ماتمی جلوس نہیں نکل سکا ۔