உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقلیتوں کی ترقی و بہبود کیلئے حکومت کی طرف سے فنڈ کی کوئی کمی نہیں ہوگی : نقوی

    مرکز کی مودی حکومت ملک کے آخری آدمی تک ترقی کی روشنی پہنچانے کے عہد کے ساتھ کام کررہی ہے۔ ایسی صورت میں ہماری ذمہ داریاں اور بڑھ گئی ہیں۔