உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مختار عباس نقوی کی حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر حاضری ، لگائی جھاڑو

    اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر چادر پوشی کی اور نظام الدین میں گاندھی جینتی کے موقع پر سوچھ بھارت ابھیان مہم میں شرکت کی۔