உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اکھلیش یادو نے اراکین اسمبلی کے اجلاس میں کہی یہ 10 بڑی باتیں

    سماج وادی پارٹی میں بالادستی کی جنگ آج نئی سطح پر پہنچ گئی۔ یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش نے سخت فیصلہ کرتے ہوئے اپنے چچا اور سینئر وزیر شیو پال یادو سمیت چار لیڈروں کو کابینہ سے برطرف کر دیا۔