உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دو بھائیوں نے کیا یہ ہوش اڑادینے والا کام، علاقے میں پھیلی سنسنی، پولیس کر رہی ہے تفتیش

    پولیس کا کہنا ہے کہ دوہرے قتل کے واقعہ پر پولیس ہر پہلو سے جانچ کر رہی ہے۔ ایس پی دنیش سنگھ کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں گاؤں کے نوجوانوں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔