உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوگی جی ٹوپی پہن کر نماز ادا کر لیں ، پڑھیں یوپی وزیر اعلی کے بیان پر کس نے کیا کہا ؟

    یوگا فیسٹیول میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سوریہ نمسکار اور نماز کا موازنہ کرنے پر مسلمانوں اور اپوزیشن رہنماؤں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔