உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مولانا کلب جواد سمیت متعدد مسلم سرکردہ شخصیات کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

    شیعہ مذہبی رہنما کلب جواد، اسلامی امور کے بین الاقوامی ماہر قمر آغا اور شاہد صدیقی سمیت کئی مسلم دانشوروں نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے سعودی عرب کے کامیاب دورے کے لئے انہیں مبارکباد پیش کی۔