உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پڑھئے ، تین طلاق کے سلسلہ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے تبصرہ پر علما اور خواتین کا رد عمل

    جسٹس سنیت کمار کی بنچ نے کہا کہ تین طلاق کی آڑ میں مسلم خواتین کے ساتھ زیادتیاں کی جاتی ہیں ۔کورٹ نے کہا کہ قر آن میں طلاق سے پہلے صلح سمجھوتے کی تعلیم دی گئی ہے ، مگر اس کو نظر انداز کرکے تین طلاق کا استعمال قر آن کے صریح خلاف ہے ۔