உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلمانوں ، دلتوں اور قبائلیوں پر مبینہ مظالم کے خلاف دہلی اور احمد آباد میں زبردست مظاہرہ

    ملک میں حالیہ دنوں میں مسلمانوں، دلتوں اور قبائلیوں کے خلاف مظالم میں مبینہ اضافے کے خلاف مختلف تنظیموں نے جنتر منتر پر احتجاج و مظاہرہ کرکے حکومت تک اپنی آواز پہنچانے کی کوشش کی۔