உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میرٹھ : مسلمانوں کے کندھوں پر اٹھی ہندو بھائی کی ارتھی، سماجی بھائی چارے کی بنی مثال

    میرٹھ میں گنگا جمنی تہذیب کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی جہاں شہر کے شاہ پیر گیٹ علاقے میں رہنے والے رمیش چندر ماتھر کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسوم محلہ کے مسلم برادران نے مل کر ادا کرائی۔