உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اے ایم یو میں نئے سیشن کی شروعات ،جانئے نئے شیخ الجامعہ سے طلبہ کی کیا کیا امیدیں ہیں وابستہ

    طلبہ کہتے ہیں کہ پورے ملک میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اپنی تہذیب کے لئے جانی جاتی ہے ۔ ہمیں اسی تہذیب کو آگے بڑھاتے ہوئے نئے طلبہ کو یہاں کے مطابق تیار کرنا ہے۔