உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈیبٹ کارڈ کو ہیک ہونے سے بچانے کے لئے اپنائیں یہ طریقے

    اگر آپ اے ٹی ایم یوزر ہیں ، تو یہ خبر آپ کے لئے ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں 32 لاکھ سے زیادہ ڈیبٹ کارڈ ہیک کئے گئے ہیں اور ان کا جم کر استعمال کیا گیا ہے۔