உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر ایک بار پھر قدغن

    کشمیری علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر میں خواتین کے بال کاٹنے میں آئے روز تشویشناک اور شرمناک اضافے کے خلاف جمعہ کے روز نماز کے بعد ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

    • Nadeem Ahmad |
    • News18 Urdu
    • |