உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بینکوں کی نہ ختم ہونے والی لمبی لمبی لائنوں نے الٰہ آباد کے متین انصاری کی لے لی جان

    کئی دنوں سے بینک میں لائن لگانے کے باوجود پیسے نہ ملنے کی وجہ سے الہ آباد کے متین انصاری نے پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی ۔