உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹ بندی: مودی حکومت کے سامنے ہے یہ سب سے بڑا چیلنج، کہیں ٹوٹ نہ جائے عوام کا بھروسہ؟

    جی ڈی پی گرنے اور کساد بازاری کی آہٹ کے درمیان مرکزی حکومت کے اس فیصلے کا بدترین اور خوفناک اثر ملک میں اس شعبہ پر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔