உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب ٹرین کی ونڈو ٹکٹ کینسل کروانے کے لئے نہیں جانا پڑے گا اسٹیشن

    ریلوے نے مسافروں کو نئی سہولت دی ہے۔ اس کے تحت اب اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے اپنا ٹرین ٹکٹ کینسل کرواناپڑتا ہے ، تو اس کے لئے ٹکٹ کاؤنٹر کی لمبی قطار میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔