உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڈگام میں ایک اور زخمی نوجوان کی موت ، مہلوکین کی تعداد 89 ہوئی ، وادی کی صورتحال جوں کی توں

    کشمیر کی صورتحال میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں آرہی ہے جہاں علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر ہڑتال کے باعث ہر طرح کے معمولات اتوار کو مسلسل 86 ویں روز بھی مفلوج رہے۔

    • Imtiyaz Saqibe |
    • News18 Urdu
    • |