உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پانچ سو اور ہزار کے نوٹ پر پابندی کو ٹھینگا ، کالا دھن کو سفید کرنے کیلئے لوگوں نے نکالے یہ نئے طریقے

    کوئی لاکھوں کروڑوں روپے کا سونا خرید رہا ہے ، تو کوئی ہزاروں روپے خرچ کر کے ٹرین کی ٹکٹ خرید رہا ہے، جس کو جیسا طریقہ معلوم مناسب لگ رہا ہے وہ اسی کو اپناکر کالے کو سفید کرنے میں مصروف ہے۔