உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پریکشا پہ چرچا پروگرام: وزیر اعظم مودی نے کہا۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے ہیں متعدد مواقع

    مودی نے یہاں تال کٹورا اسٹیڈیم میں طلبہ،ٹیچروں اور والدین کے ساتھ’پریکشا پے چرچا2020‘ کے تیسرے سیزن کے دوران طلبہ کے سوالوں کے جواب میں یہ بات کہی کہ صرف اچھے نمبروں کو زندگی میں کامیابی کا پیمانہ نہیں ماننا چاہئے اور زندگی میں آگے بڑھنے کے متعدد مواقع ہیں۔