اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نجیب کی برآمدگی کو لیکر مظاہرہ کر رہے اے ایم یو کے طلبہ پر اکھلیش کی پولیس نے کیا لاٹھی چارج!۔

    جے این یو کے غائب طالب علم نجیب کی برآمدگی اور سی بی آئی جانچ کے مطالبہ کو لیکر اے ایم یو طلباء نے علی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر دہلی ہاوڑا ٹریک کو جام کر دیا ۔

    تازہ خبر