اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کیرانہ : ہندو کنبوں کی نقل مکانی معاملہ میں این ایچ آر سی کی رپورٹ کے بعد پھر سیاست گرم

    اترپردیش کے کیرانہ قصبہ سے ہندو کنبوں کی نقل مکانی کے معاملہ پرایک مرتبہ پھر سیاست گرم ہوگئی ہے ۔ این ایچ آر سی کی ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد پھر اس معاملے کو سرخیوں میں لا دیا ہے ۔

    تازہ خبر