உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویلنٹائن ڈے: غریب بچوں کے لئے بن گیا یادگار

    وسندھرا کے نزدیک جھگیوں میں رہنے والے بچے پیر کی شام یہاں کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور خوب انجوائے کیا۔ یہ ان کا ویلیںٹائن ڈے جشن تھا۔