உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Russia Ukraine War: دہلی میں موجود یوکرین سفارتخانے کے باہر امن کا پیغام دینے والے پوسٹر چسپا

    Russia Ukraine War: دہلی میں موجود یوکرین کے سفارتخانے کے باہر امن کا پیغام دینے والے پوسٹر چسپا کئے گئے ہیں۔ یہاں لوگ روسی فوج کے حملے میں ہلاک ہوئے یوکرین کے عام شہریوں اورفوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمع ہورہے ہیں۔ واضح رہے روسی حملے میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں ،مہلوکین میں بچے بھی شامل ہیں۔