உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تین طلاق کا معاملہ: لکھنئو میں منعقدہ پروگرام میں مسلم پرسنل لا بورڈ سے عہد حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی اپیل

    لکھنؤ کے جے شنکر ہال میں ہو ئے سمینار ’ حقوق نسواں۔ اسٹیٹ اور مسلم پرسنل لا بورڈ‘ میں خطاب کرنے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے سابق صدر پروفیسرمحمد شبیر کوخصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔