سونی پت۔ ہریانہ کے سونی پت ضلع میں واقع مرتھل کے ڈھابوں میں جسم فروشی کے دھندے Sex Racket کا پردہ فاش ہوا ہے۔ وزیر اعلی فلائنگ اسکواڈ کی ٹیم نے مقامی پولیس اور ایس ڈی ایم کے ساتھ چھاپہ مار کر 12 لڑکیوں سمیت 24 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں تین غیر ملکی لڑکیاں بھی شامل ہیں۔