உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پندرہویں صدی سے بیسویں صدی کے درمیان کے قرآنی نسخوں کی نمائش

    رمضان المبارک کےمقدس ماہ کی مناسبت سےجامعہ کے ڈاکٹرذاکرحسین لائبریری میں قرآن کریم ،علم کا خزانہ کےعنوان سے ایک نمائش کا انعقاد کیاگیا۔