உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پاکستان سے مذاکرات نہیں ہوں گے: راج ناتھ سنگھ

    کشمیری علیحدگی پسند رہنماؤں کی جانب سے کل جماعتی وفد کے چار اراکین سے ملاقات کرنے سے انکار پرمسٹر راجناتھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اراکین کو واپس بھیج کر ’کشمیریت اور انسانیت‘ کا مظاہرہ نہیں کیا۔