உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دسہرہ کے موقع پر راج ناتھ سنگھ نے کہا۔ فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں جانے نہیں دے گی

    مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ ملک کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ فوج ایک انچ زمین بھی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی۔

    تازہ خبر