உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویروں میں دیکھیں : جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں نظر آئے روح پرور مناظر

    لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید نے نماز جمعہ ادا کی اور خالق ارض و سماں کی بارگاہ میں سربسجود ہوکر خالق ایزدی کو منانے کی کوشش کی ۔