உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    13 سال کی عمر میں ہوا تھا ریپ، خاتون نے بیٹے کی وجہ سے 27 سال بعد درج کرایا کیس ، جانئے کیوں

    اترپردیش کے شاہجہاں پور میں آبروریزی کا شکار ہوئی ایک نابالغ لڑکی نے بیٹے کو جنم دیا تھا ۔ 27 سال کے بعد عدالت کے حکم پر پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے ۔ اب پولیس بیٹے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائے گی ۔