உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈیجیٹلائزیشن سے ہندوستان بدل رہا ہے، ایک مرتبہ ملک کو اس راستے پر جانے دیں : روی شنکر پرساد

    اس ای ٹی وی ڈائلاگ کا مقصد ملک میں ڈيجیٹل پلیٹ فارم کو آگے بڑھانا اور اس کے راستے میں آنے والے چیلنجوں کو دور کرنے کے راستوں کو تلاش کرنا تھا۔