உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاک مقبوضہ کشمیر میں ایئر اسٹرائک کی افواہ، فوج نے کہا۔ ایک بھی گولی نہیں چلی، خبر جھوٹی ہے

    ہندستان (India) کے ذریعے پاک مقبوضہ کشمیر (PoK) میں دہشت گرد لانچ پیڈ پر ایئر اسٹرائل سے متعلق خبروں کو ہندستانی فوج نے فرضی قرار دیا ہے۔ہندستانی فوج کے ڈی جی ایم (DGMO) او پرم جیت سنگھ ( Paramjit Singh) نے کہا کہ پاک مقبوضہ کشمیر میں ایک بھی گولی نہیں چلی ہے۔