உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہنگیا مہاجرین کو دہلی میں مشکل ترین حالات کا سامنا ، رمضان میں سحری و افطار بھی میسر نہیں

    دہلی میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمان ان دنوں بدترین حالات کا سامنا کررہے ہیں۔ جھگیوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ان مہاجرین کومعاش سے لے کر رہنے سہنے کی سہولیات تک دستیاب نہیں ہے ۔